اشارۂ قریب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جای جو نزدیک ہو، جیسے یہ (گھر)، اس قلم سے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جای جو نزدیک ہو، جیسے یہ (گھر)، اس قلم سے۔